6 فروری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ شام پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ حسین عبد اللہیان آج شام پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر شام کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال اور مذاکرات کریں گے۔........ /169